• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں شہزادوں اور بڑی کاروباری شخصیات کیخلاف نیا کریک ڈاؤن

ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب میں شہزادوں اور بڑی کاروباری شخصیات کے خلاف انسداد بد عنوانی نئے کریک ڈاؤن کا دوسرا دور شروع کر دیا گیا ہے جس کے باعث سعودی رئیل سٹیٹ کے نرخ 50 فیصد سے بھی زائد نیچے چلے جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے ۔اس مرتبہ سعودی اتھارٹی کا نشانہ ایسے شہزادے اور بزنس مین ہیں جو سعودی عرب میں وسیع و عریض اراضی کے مالک ہیں اور بیشتر رئیل سٹیٹ کاروبار سے وابستہ ہیں۔
تازہ ترین