• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتارچڑھاؤ کے بعد مندی،100انڈیکس 382پوائنٹس کم ہو گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کا کھیل جاری ،ایک روزہ تیزی کے بعدجمعرات کو پھر مندی رہی،100انڈیکس میں382پوائنٹس کی کمی ، سرمایہ کاری مالیت 70ارب 34کروڑ روپے گھٹ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 8.83فیصدکم جبکہ 64.28فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
تازہ ترین