• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈورڈز کالج پشاور مسیحیوں کی180سال پرانی پراپرٹی ہے، سی پی سی یوکے

لندن (سیمسن جاوید) سی پی سی یوکے کا اجلاس ہوا، جس میں کہا گیا کہ صوبہ پشتونخوا میں کسی بھی تعلیمی ادارے کو قومی تحویل لئے جانے کی کوئی مثال نہیں، ذوالفقار علی بھٹو حکومت کی پالیسی45سال بعد مثال بنالینا سراسر حماقت ہے۔ ایڈورڈز کالج مسیحیوں کی180سال پرانی پراپرٹی ہے۔ اس کو قومی تحویل میں لینا مسیحیوں کی خدمت کی نفی ہے۔ پاکستان کے تمام مسیحی بشمول اوورسیز حکومت پاکستان خصوصاً وزیراعظم اور صدر پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایڈورز کالج پشاور کے قومی تحویل کے فیصلے کو واپس لے۔
تازہ ترین