• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن پر حملے کیلئے بارود بھری گاڑی استعمال ہو سکتی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کے لیے دہشتگردو ں نے منصوبہ بند ی کرلی‘ دہشتگرد مولانا کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں جبکہ حملے کے لیے بارود سے بھری گاڑی بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔

انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دھرنے کے دوران نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

تازہ ترین