• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ کےا ثرات کی مانیٹرنگ کو یقینی بنایاجائے گا،وزیرخزانہ پنجاب

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈینگی کی طرح سموگ کے اثرات کی مانیٹرنگ کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں سموگ پر کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ وزیر تعلیم نے اجلاس کو بتایا کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے سموگ کے متوقع خطرات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر عارضی طور پر پابندی عائد کی جا رہی ہے اورفیس ماسک کا استعمال لازم قرار دیا جا رہا ہے ۔
تازہ ترین