• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے کب نکالا جائے گا؟

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے کب نکالا جائے گا؟


سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے کب تک نکالا جاسکتا ہے؟

وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق عدالتی فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی ملتے ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سےنکال دیں گے۔

حکام کے مطابق وزارت داخلہ میں ہفتے اور اتوار کو تعطیل ہے مگر اہم مواقع پر چھٹی والے دن بھی نام ای سی ایل سے نکالا جاتا رہا ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ نواز شریف کے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی ملتے ہی وزارت داخلہ کا ای سی ایل سیکشن حرکت میں آجائے گا۔

تازہ ترین