• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیون اسمتھ کی کپتان اور کھلاڑیوں سے معذرت

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے معطلی کی سزا کاٹنے والے اسٹیون اسمتھ کو نئی بدتمیزی کے بعد احساس ہوا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا میں پلیئرز کے رویہ اور اخلاقیات کے حوالے سے بہت کچھ بدل گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ڈومیسٹک میچ میں بدتمیزی کرنے، سزا ہونے کے 5 دن بعد اپنی نیشنل ٹیم کے کپتان ٹم پین و دیگر کرکٹرز سے معافی مانگی ہے۔ یاد رہے کہ انہیں گزشتہ ہفتے شفیلڈ شیلڈ کے میچ میں آئوٹ ہونے پر زبان چلانے اور رد عمل ظاہر کرنے پر میچ فیس کا25فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین