• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرطریقت شیخ محمدنسیم الشفیق انتقال کرگئے

کراچی (پ ر) مفتی محمد رفیع عثمانی اور مفتی محمد تقی عثمانی کے بھانجے مولانا فہیم اشرف کے سسرپیر طریقت شیخ محمد نسیم الشفیق انتقال کرگئے ،مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ دار العلوم کراچی کی جامع مسجد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین دار العلوم کے قبرستان میں مفتی محمد شفیع مرحوم کے پہلو میں ہوئی۔مرحوم شیخ محمد نسیم الشفیق پیر سید رضی الدین فخری کے مجاز بیعت اور شیخ واصف منظور کے خلیفہ خاص تھے۔نماز جنازہ میں معززین شہر، علماء، مشائخ عظام اور عوا م کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تازہ ترین