• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کی ملا زمت میں تو سیع

پشاور(کرائم رپورٹر)خیبر پختونخوا حکومت نے صو بے میں دہشت گر دی کے خلا ف طو یل مد ت خد ما ت سر انجا م دینے والے اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ میجر (ر) شفقت اللہ ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ میجر (ر) شفقت اللہ ملک کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے ۔
تازہ ترین