آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، فضل الرحمٰن

کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں حق حاکمیت عوام کی بجائے بیرونی قوتوں کے پاس ہے اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ہم اپنے آبائو اجداد کی میراث کے امین ہیں، امریکہ و دیگر قوتوں کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے موجودہ پارلیمنٹ کو جائز تسلیم نہیں کرتے یہ عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ہے ڈاکوئوں کو حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے جب حکمرانی عوام کا حق ہے تو پھر عوام کی حکمرانی کو تسلیم کیا جائے ملک میں حکمرانی آئین کے مطابق ہوگی اسٹیبلشمنٹ حکومت کا فیصلہ نہیں کرسکتی ۔

اہم خبریں سے مزید