چوتھی اننگز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس 44 اور ڈیون کونوے 41 رنز بناکر نمایاں رہے، انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے 5، اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان چار بچوں کا باپ تھا اور بظاہر بیوی کی ناراضگی سے دل برداشتہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسی صورتحال سے متاثر ہو کر اس نے انتہائی اقدام اٹھایا۔
برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اوور سیز کشمیریوں نے آزاد کشمیر اسمبلی سے پاس ہونے والے بل کی حمایت کی۔
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، وزراء اور اراکین اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں آئندہ سیاسی اور انتظامی حکمت عملی اور حکومتی امور کا جائزہ لیا گیا۔
ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر انسٹا اسٹوری پر اس حوالے سے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے گئی اور کسی نے اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔
سندھ کے وزیرِ خوراک محبوب الزمان نے کہا ہے کہ محفوظ اور معیاری خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ستھرا پنجاب کی گاڑیوں میں آگ لگنے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ابو کریم حماس کی نخبہ (Nukhba) فورس کے ایک سیل کے کمانڈر تھے۔
سیاسی مبصرین کے مطابق ایران جنگ اور اس کے معاشی اثرات امریکی عوام کی رائے پر اثرانداز ہورہے ہیں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم میں 15 سالہ بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر ویبھو سوریا ونشی کو شامل کیا گیا ہے۔
کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
سارہ خان پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں
پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے خاتون اور ان کی بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئیں۔
امریکی ٹیم ’ اٹلانٹک ایکسپلورر ‘ نے ہائیڈروجن گیس غبارے میں پرواز کر کے بحرِ اوقیانوس کو پار کر لیا۔
پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستانی قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل کیا گیا ہے۔
محکمۂ موسمیات نے 7 تا 12 جون ملک بھر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔