• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے سابق انٹر نیشنل کرکٹر اور پی سی بی کے سابق چیئرمین لیفٹنٹ جنرل (ر) توقیر ضیاء کے بیٹےجنید ضیاءکو جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنزمقرر کردیا ہے۔یہ عہدہ شفیق پاپا کی جگہ خالی ہوا تھا۔جنید ضیاء پاکستان کی جانب سے 4 ایک روزہ میچوں میں شرکت کرچکے ہیں۔

تازہ ترین