آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ26؍ جمادی الاوّل 1441ھ 22؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فرانس کے دشوار گزار راستوں پر سائیکلنگ کا شاندار مظاہرہ

فرانس کے دشوار گزار راستوں پر سائیکلنگ کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہوگا، لیکن سائیکل چلانے کی ایسی مہارت شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

جی ہاں، آسٹریا سے تعلق رکھنے والے Fabio Wibmer نامی اس ماہر سائیکلسٹ کو ہی دیکھ لیں، جس نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اونچی نیچی تنگ اور دشوار گزار گلیوں اور سیڑھیوں پر سائیکل دوڑائی اور باآسانی فرانس کے شہر لیون سے دارالحکومت پیرس تک کا سفر طے کیا۔

یوں دشوار گزار راستوں پر سائیکل چلاتے ہوئے مختلف ٹرکس پیش کرتے آسٹرین کھلاڑی کے اسٹنٹ نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا اور خوب داد سمیٹی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید