• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نیول بیس میں فائرنگ کرنے والا فوجی ہماری نمائندگی نہیں کرتا، شاہ سلمان

واشنگٹن(جنگ نیوز)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ امریکی نیول بیس میں فائرنگ کرنے والا فوجی ہماری نمائندگی نہیں کرتا،دوسری جانب امریکی صدر کاکہنا ہے کہ شاہ سلمان نے امریکی اڈے پر فائرنگ کو وحشیانہ عمل قرار دیا ۔ادھر فلوریڈا کے نیول بیس میں سعودی فوجی کی فائرنگ سے ہلاکتیں 4 ہوگئی ہیں اور اس واقعے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

تازہ ترین