• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزاح نگارم۔ ص۔ایمن کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام مصنف ومزاح نگارم۔ص۔ایمن کے اعزاز میں تقریب پذیرائی 16 دسمبر پیر شام6 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد ہوگی ،تقریب کی صدارت سابق سینیٹر عبدالحسیب خان، پروفیسر انوار احمد زئی، میاں زاہد حسین اور ڈاکٹر ایس ایم معین کریں گے ۔جبکہ مہمان خصوصی پروفیسر سلیم مغل، طاہر سلطانی اور دیگر ہونگے ۔
تازہ ترین