ایران کا حجم امریکی ریاست الاسکا کے برابر، عرب میڈیا کی خصوصی رپورٹ
ایران رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 17واں بڑا ملک ہے جس کا کُل رقبہ تقریباً 16 لاکھ 50 ہزار مربع کلومیٹر ہے، یہ رقبہ امریکا کے کل زمینی حصے کے تقریباً ایک چھٹے حصے کے برابر ہے، ایران کا حجم امریکی ریاست الاسکا کے جتنا ہے جبکہ یہ ٹیکساس سے تقریباً ڈھائی گنا بڑا ہے۔