ہر مصیبت اور بلا جو لوگوں پر نازل ہونے والی ہو، اس سے یہ درودشریف حفاظت کرتا اور مصائب و بلیات کو دور کرتا ہے ،درود پاک یہ ہے:
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلِّم ‘‘
امریکی سینیٹر نے کہا کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے لینے کے باوجود اسرائیل امریکی شہریوں کے ساتھ نامناسب سلوک کر رہا ہے۔
اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کو سنگین غلطی قرار دے دیا
ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جتنی دیر بھی ضرورت پڑی ہمارے پاس جنگ کو جاری رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔
سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
ادارۂ شماریات کی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2026ء میں پاکستان کی مجموعی برآمدات 2.705 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 1.27 فیصد زیادہ ہیں۔
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے چناب اپ لنک ٹنل منصوبے کے لیے بولیاں طلب کرنے کی اطلاعات اور سرکاری دستاویزات پر تشویش ہے۔
جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے میچ کے موقع پر شائقین کے لیے 5 پارکنگ اسٹینڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلامی نئے سال کے آغاز پر پیر 15 جون کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
حج پرواز پی کے 860 میں 300 سے زائد حجاج جدہ سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
بھارت کی معروف سونے کی کمپنی راجیش ایکسپورٹس شدید قانونی اور مالی بحران میں گھِر گئی ہے۔
پاکستانی طلبا کی عدم دلچسپی کے باعث سال 2025-26ء میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ لیڈرز اور ایم این ایز کو روکنا، صوبہ بدر کرنا خلاف آئین ہے، یہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے
امریکی ریاست نیو جرسی کے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے پارٹی کے ابتدائی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد وہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیتنے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔
نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے بتایا ہے کہ ملک بھر کے 79 اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے