• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے گڈزٹرانسپورٹرز کا موٹروے اور ہائی وے پر ایکسل ریٹ کے نفاذ کا مطالبہ تسلیم کر لیا

لاہور ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا موٹروے اور ہائی وے پر ایکسل ریٹ کے نفاذ کا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے اپنے اس مطالبے کو تسلیم کروانے کے لئے ملک بھر میں 9 روز تک احتجاج اور ہڑتال جاری رکھی۔ جو کامیاب ہوگئی۔
تازہ ترین