• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریڈ کے دوران بھارتی ٹینک بے قابو ہوگیا


جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی عسکری تربیت کے نمونے آئے دن ہمیں دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں بھارتی سینا کا ایک ٹینک پریڈ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھے اپنے ہی افسروں اور عوام پر چڑھ دوڑا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اب یہی کہا جاسکتا ہے کہ بھائی جب چلانا نہیں آتا تو چلاتے کیوں ہو۔