• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کے سوالوں کا جواب نہیں ملے گا،سیاست میں آ سکتی ہوں، اداکارہ میرا

لاہور (شوبز رپورٹر)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ٹیلنٹ کوموقع ملنا چاہیے، شادی کے سوالوں کا جواب نہیں ملے گا۔ سیاست میں آ سکتی ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اپنے پروڈکشن ہاؤس میں نئے لوگوں کوچانس دونگی۔ ۔ پاکستان میں اپنے حق کے لیے لڑنا پڑتا ہے، اگرزندگی میں مجھے لگا کہ اپنا حق منوانا ہے تو ہوسکتا ہے میں سیاست میں آجاؤں۔ فلم میں کام کے لیے میں اپنے معاوضہ میں کمی نہیں کرسکتی، مافیا چاہتا ہےکہ میں کام نہ کروں۔
تازہ ترین