• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز آبادکے علاقے میں 2گروپوں میں فائرنگ،راہگیر زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ممتاز آباد پولیس کے علاقے میں 2گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوگیا،جنید ڈوگرگروپ اور جواد ڈوگر گروپ میں جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ہوا ، فائرنگ سےراہگیر شکیل احمد زخمی ہوگیا جسے نشتر ہسپتال داخل کروادیا گیا ، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔
تازہ ترین