آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ24؍ جمادی الثانی 1441ھ 19؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ٹیکس ریفنڈز کیلئے فارم ایچ جمع کرانے کی تاریخ میں 15مارچ تک توسیع

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر نے جولائی، اگست ،اور ستمبر 2019کے ٹیکس ریفنڈز کیلئے فارم ایچ جمع کرانے کی تاریخ میں 15مارچ تک توسیع کر دی ہے، ایف بی آر کی جانب سے ان لینڈ ریونیو کے تمام چیف کمشنر ز کو مراسلہ جاری کیاگیا جس میں فارم ایچ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کاروباری برادری اور برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈز فارم جمع کرانے کےلیےتاریخ میں توسیع کی ہے۔

اہم خبریں سے مزید