• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق، امریکی سفارت خانے کے اطراف راکٹوں کا حملہ

بغداد (نیٹ نیوز)عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملے کیے گئے ہیں ،اتوار کو علی الصبح بغداد کے مشرقی علاقوں زیونہ اور البلدیات میں زور دار دھماکے ہوئے۔ اس کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے اور ایمبولینس کی گاڑیوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

تازہ ترین