امریکا نے دوبارہ حملے کیے تو اسے پہلے سے زیادہ سخت ردعمل ملے گا، ایرانی فوج
ایران نے کہا کہ جنگ کی آگ شدت کے ساتھ وسیع ہوجائے گی اور خطے میں عدم تحفظ کی وجہ بنے گی، ایرانی تیل تنصیبات پر حملوں کی دھمکی سے یا تو تیل، گیس برآمدات سب کیلئے ہوں گی یا کسی کیلئے بھی نہیں ہوں گی۔