• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی عدالت نےمیڈیا ہاؤسز پر حملے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانےاور اشتعال انگیز تقاریر کے دو مقدمات کی سماعت 21مارچ تک ملتوی کردی]سماعت کے موقع پر فاروق ستار،قمر منصور،شاہد پاشا اور دیگر ملزمان جبکہ گواہ ایس ایچ او کلفٹن پیر شبیر حیدر عدالت میں پیش ہوئے] سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ گواہ پیر شبیر حیدر وقوعہ کے روز تھانہ صدر میں تعینات تھے، گواہ کا کہنا تھا کہ میری پی ایس ایل میچز میں ڈیوٹی لگی ہوئی ہے،تیاری کے لئے مہلت دی جائے۔

تازہ ترین