• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا شخص گرفتار

ملتان (اسٹاف رپورٹر) اہل علاقہ نے ریسکیو 15پر اطلاع دی کہ سلامت نامی شخص نے شراب پی ہوئی ہے اور چوک فوارہ پر شہریوں سے چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے اور توڑ پھوڑ کررہا ہےپولیس تھانہ چہلیک نے شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے شخص کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین