• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی پھر سفارتی آداب بھول گئے، میلانیہ ٹرمپ کو لے کر آگے بڑھ گئے

نئی دہلی (جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے احمدآباد ائیرپورٹ پرامریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔تاہم اس موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گئے۔نریند مودی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھوڑ کر ان کی اہلیہ کو لے کر آگے بڑھ گئے۔مودی نے امریکی خاتون اول کا ہاتھ پکڑا تو چھوڑا ہی نہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ دیکھتے رہ گئے جب کہ مودی میلانیہ ٹرمپ کو لے کر آگےبڑھ گئے۔امریکی صدر بھارت میں استقبال کے موقع پر مودی کی حرکت پر منہ دیکھتے رہ گئے۔

تازہ ترین