• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اور ورچوئل یونیورسٹی میں معاہدہ

لاہور( جنرل رپورٹر )انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اور ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے درمیان مشترکہ ٹریننگ اور کیپیسٹی بلڈنگ کے پروگرام ترتیب کے حوالے سے معاہدہ طےپا گیا ۔ ورچوئل یونیورسٹیا نسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں آن لائن سسٹم بنانے میں ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرے گی۔مزید برآں دونوں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اساتذہ اپنی اکیڈمک کوالیفیکیشن بہتر بنا نے کیلئے فراہم کردہ مراعات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
تازہ ترین