• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت نے عبدالغنی مجید کی رہائی روک دی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالغنی مجید کی رہائی روک دی۔ عبدالغنی مجید نے 6 ریفرنسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے طبی بنیادوں پر ضمانت حاصل کی جبکہ ایک ریفرنس ٹھٹھہ واٹر سپلائی سکیموں کے غیر قانونی ٹھیکوں میں عبدالغنی مجید کی ضمانت نہیں ہو سکی جس پر احتساب عدالت نے عبدالغنی مجید کی رہائی کی روبکار روک دی ہے۔
تازہ ترین