• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، بلاول کا خالد مقبول سے رابطہ، قومی لائحہ عمل پر زور

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کر کے کورونا وائرس سے عوام کو محفوظ کرنے کےلئے قومی لائحہ عمل پر زور دیا ۔ مقبول صدیقی نے کہا کہ وڈیو لنک سے تمام قائدین بلاول بھٹو زرداری کی تجویز کردہ اے پی سی میں شرکت کریں۔
تازہ ترین