• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا میں بس حادثہ، 15 افراد ہلاک، 33 زخمی

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

ملائیشیا میں بس حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 33 زخمی ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں مرنے والوں میں 14طالب علم شامل ہیں، بس میں یونیورسٹی طالبعلم سوار تھے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بس یونیورسٹی کیمپس آتے ہوئے منی وین سے ٹکرا گئی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید