• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی عالمی قیمت میں 22ڈالر فی اونس کی کمی سے نئی قیمت 1615ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1141روپے کی کمی سے 96393 روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 978روپے کی کمی سے 82730روپے ہو گئی چاندی کی قیمت میں فی تولہ 9روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور860روپے فی تولہ ہو گئی۔
تازہ ترین