• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناسے نمٹنے کیلئے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع

لاہور(خبر نگار) محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے کورونا کی وبا سے نبردآما ہونے کے لیے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع کردی ہے ۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے رضا کاروں کی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ رجسٹریشن ، اعلی تعلیم کے اداروں جن میں کالجز اور جامعات شامل ہیں ۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ ان رضا کاروں کو ان کے متعقلہ اضلاع میں ہنگامی صورتحال پیدا ہونے کی صورت میں ذمے داریاں دی جائیں گی۔
تازہ ترین