رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ اپنے بندوں کو جو کچھ دیتا ہے، اس سے ان کی آزمائش کرتا ہے، اگر وہ اپنی قسمت پر راضی ہو جائیں، تو اللہ ان کی روزی میں برکت عطا فرماتا ہے اور اگروہ راضی نہ ہوں تو ان کی روزی کو وسیع نہیں کرتا۔ (مسند احمد)
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل بارش سے متاثر اب تک صرف 10 اوورز کا کھیل ہوسکا ہے۔
بنگلادیشی میڈیا رپورٹ میں وضاحت پیش کی گئی کہ سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے ایک صارف کو جواب دیا جس نے یہ نوٹ کیا تھا کہ وہ دہلی میں ہونے والے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکے۔
اس سے پہلے حکومتِ پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارۂ امتیاز سے نوازا تھا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم عوامی ایکشن کمیٹی سے بات چیت کے لیے راستہ نکال لیں لیکن اگر قانون ہاتھ میں لیاجائے گا تو پھر ریاست آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔
رانا ثناء نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔
بھارتی اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا 77 ہزار کروڑ روپے مالیت کی کاروباری سلطنت کی وارث ہیں۔
اپنے خلاف ہونے والے اس بڑے فیصلے پر کسی بھی قسم کی ناراضی کا اظہار کرنے کے بجائے، سوریا نے نئے کپتان شریاس ائیّر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مرکز صوبوں سے 1700 ارب روپے کے فنڈز کا تقاضا کر رہا ہے، ان فنڈز کی دستیابی کے بعد ہی وفاقی بجٹ کوحتمی شکل دی جائے گی۔
ایران نے6 درانداز دہشت گردوں کو سرحد ی علاقے میں ہلاک کردیا۔
طبی ذرائع کے مطابق حملے میں شہید ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو ہنگامی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا اور وہ علاقے میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
جاپان میں کھیلے گئے انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ میں بھارتی ٹیم نے فیڈریشن انٹرنیشنل ہاکی (ایف آئی ایچ ) کے صدر طیب اکرام سے گولڈ میڈلز وصول کیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وہ تہران میں ملاقاتوں کے دوران خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں ایرانی توازن قائم کرنے کے عمل میں شامل ہیں۔