آپ آف لائن ہیں
پیر2شوال المکرم1441ھ25؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کراچی: لاک ڈاؤن کے نفاذ میں پولیس کا اہم کردار

کراچی : لاک ڈاؤن کے نفاذ میں پولیس کا اہم کردار


کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے پولیس اہلکاروں کا کردار اہم ہے۔

کراچی میں ہوٹل اور ریسٹورینٹ بند ہونے کے سبب پولیس والے اپنے کھانے کیلئے پریشان ہیں لیکن لوگوں کو غیر ضروری سفر سے روکنے کی ڈیوٹی پوری کررہے ہیں۔

پولیس اہلکار پورے دن کڑی دھوپ میں کھڑے ہوکر ڈیوٹی کررہے ہیں اور لوگوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تاکید بھی کررہے ہیں۔

پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہم عوام سے ماسک پہن کر نکلنے اور کورونا وائرس سے بچنے کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل بھی کررہے اور انہیں مسلسل تاکید بھی کرتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید