• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں کورونا وائرس سے بچاوَ کیلئے جراثیم کش ٹنل نصب

ترکی میں کورونا وائرس سے بچاوَ کیلئے جراثیم کش ٹنل نصب


ترکی کے شہر ارڈو میں سٹی کونسل کی جانب سے ایک ایسا ٹنل نصب کیا گیا ہے جو کورونا سے بچاؤ کے لیے جراثم کش اسپرے کرتا ہے۔ 

 اس ٹنل میں خودکار طریقہ سے جراثم کش اسپرے کیا جاتا ہے اور یوں راہگیر ٹنل سے گزر کر اسپرے سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

 واضح رہے کہ کورونا وائرس سے 199ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 37 ہزار 830 اموات اور 7 لاکھ 86 ہزار 254 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 1 لاکھ 56 ہزار 660 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔