• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بعض مقامات پر بارش و ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گزشتہ روز مٹھی ،چھورکا درجہ حرارت41 اور تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین