• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظار قتل کیس، مرکزی ملزم کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں انتظار قتل کیس میں اے سی ایل سی کے سابق ایس ایچ او اور مرکزی ملزم طارق محمود نے ضمانت کے لیے ایک بار پھر درخواست دائر کردی۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے وکیل کو 18 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔عدالت نے فریقین سے درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔ ملزم طارق محمود نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کی ہے۔
تازہ ترین