کورونا وائرس کی وباء کے باعث معروف اداکارہ عائشہ عمر گھر میں میک اپ آرٹسٹ بن گئیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو گھر بیٹھے ہوئے میک اپ کی مختلف اقسام سے آگاہ کرتے ہوئے ویڈیو ٹیٹوریل دینے شروع کردیئے۔
اداکارہ نے ویڈیوز میں خواتین کو مختلف تقریبات میں میک اپ کرنے بارے میں بتاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔