• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائشہ عمر کا مداحوں کو پاک سر زمین چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو پاک سر زمین چیلنج دے دیا۔تصاویر شیئرنگ کی معروف ایپ انسٹاگرام سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے تجویز کردہ بیس سیکنڈز کے دورانیے میں ہاتھ دھونے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ آپ کو قومی ترانہ بھی پڑھنا ہے۔

تازہ ترین