• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کا 25 لگژری گاڑیوں کے قافلے میں دورہ بدین

گورنر سندھ کا 25 لگژری گاڑیوں کے قافلے میں دورہ بدین


گورنر سندھ عمران اسماعیل نے 25 لگژری گاڑیوں کے قافلے میں ڈپٹی کمشنر بدین کے آفس پہنچے۔

گورنر سندھ کے دورہ بدین کے دوران سماجی فاصلے کے اصول کی خلاف ورزی بھی دیکھنے میں آئی۔

یہ بھی پڑھیے: 12ہزار روپے کی تقسیم نے بینظیر بھٹو کی یاد تازہ کردی

عمران اسماعیل کی آمد کے موقع پر تمام افراد انتہائی قریب قریب کھڑے ہوئے تھے۔

گورنر سندھ کے ساتھ قافلے موجود پروٹوکول کی گاڑیوں میں کئی افراد سوار تھے۔

تازہ ترین