• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس ٹیسٹ میں اضافے کے نتائج سامنے آرہے ہیں، اسد عمر

کورونا وائرس ٹیسٹ میں اضافے کے نتائج سامنے آرہے ہیں، اسد عمر


وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے ٹیسٹ میں اضافے کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس کے 15 مارچ کو 472 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ گیارہ اپریل کو 2457 ٹیسٹ اور 16 اپریل کو 5540 ٹیسٹ کیے گئے۔

اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ روز کورونا کے 6264 ٹیسٹ کیے گئے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں 13 گنا اضافہ ہوا جس کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین