کراچی(اسٹاف رپورٹر )فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں سلنڈر دھماکے سے نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق اسپتالوں میں استعمال ہو نے والے والا آکسیجن سلنڈردکان سے گاڑی میں لوڈ کرتے ہوئے دھماکے سے پھٹا جس سے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ، تاہم اس کی شناخت نہیں ہو سکی ،عمر40سال ہے ۔