• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیٹر انچیف جنگ و جیونیوز کی گرفتاری کے خلاف ملتان میں مظاہرہ

ایڈیٹر انچیف جنگ و جیونیوز کی گرفتاری کے خلاف ملتان میں مظاہرہ


ملتان میں ایڈیٹر انچیف جنگ و جیونیوز میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

جنگ بلڈنگ ملتان کے باہر میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے میں جنگ جیو ورکرز کے علاوہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین