• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے بروقت لاک ڈاؤن سے صورتحال قابو میں ہے، مرتضیٰ وہاب

ہمارے بروقت لاک ڈاؤن سے صورتحال قابو میں ہے، مرتضیٰ وہاب


ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم نے لاک ڈاؤن کیا، بروقت اقدامات کیے جس کی وجہ سے صورتحال قابو میں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت کیوں ایسی صورتحال چاہتی ہےکہ اسپتالوں میں بستر کم پڑجائیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ کی معاشی صلاحیت کا موازنہ وفاق سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نے وینٹی لیٹرز اور طبی آلات کی خریداری میں کوئی مدد نہیں کی۔

تازہ ترین