واشنگٹن میں ایک انکشاف ہوا ہے کہ لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے اور چیونٹی کی پوجا کرتے ہے۔
حال ہی میں یہ بات فیس بک کےذریعے سامنے آئی ہے کہ واشنگٹن میں لاکھوں لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ فیس بک پر ایک گروپ بنایا گیا ہے جہاں لاکھوں لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے ہیں اور اسی کی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں۔
حتیٰ کہ ایسے تمام تر لوگ چیونٹیوں کے گھر یعنی کالونی میں رہتے ہیں اور اپنی ملکہ چیونٹٰی کی پوجا بھی کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ فیس بک ’آنٹ گروپ‘ جون 2019 میں بنایا گیا تھا اور مارچ 2020 تک اس کے اراکین مشکل سے ایک لاکھ تک پہنچی تھی۔