حکومت نے تحفظات فوری طور پر دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تحفظات فوری طور پر دور کیے جائیں گے۔