• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبلیو ایچ او کے خط میں درست تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، بلاول بھٹو

ڈبلیو ایچ او کے خط میں درست تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، بلاول بھٹو


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سندھ حکومت کو خط میں درست تحفظات کا اظہار اور تجاویز دی گئی ہیں۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ڈبلیو ایچ او کے خط پر غور کے بعد وہ نکات قومی سطح پر اٹھائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ نے ہمیشہ حقائق اور استعداد کے مطابق قومی پالیسی بنانے پر زور دیا ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کورونا کے معاملے پر قومی سطح کی حکمت عملی اختیار نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین