• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید یوسف رضا گیلانی کا سنتھیارچی کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

ملتان (نمائندہ جنگ) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کے لگائے گئے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ یوسف رضا گیلانی کی طرف سے وکیل کے ذریعے سنتھیا رچی کو دس کروڑ روپے ہرجانے کو نوٹس بھجوادیا گیا ہے۔
تازہ ترین