سندھ ہائی کورٹ کا کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت ڈی سیل کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کاٹن ایکسچینج کی تاریخی عمارت کی ملکیت کے تنازع کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر متروکہ وقف املاک بورڈ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔